خروس عرش
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک پرند جو صبح سے پہلے بانگ دیتا ہے اور اس کے بعد باقی مرغ بھی بانگ دیتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک پرند جو صبح سے پہلے بانگ دیتا ہے اور اس کے بعد باقی مرغ بھی بانگ دیتے ہیں۔